نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محمد مرسی، مارے گئے افراد اور گرفتار شدگان کی تصاویر اپنے ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے تھے۔
احتجاجی مظاہروں میں شریک لوگوں نے مارے گئے افراد کے خون کا انتقام لینے اور بغاوت کے نتیجے میں بننے والی حکومت کی سرنگونی کی ضرورت پر زور دیا۔
یاد رہے کہ مصر کے موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی کی سربراہی میں مصری ف ...
محمد مرسی کو معزول کئے جانے کے بعد سے فوج اور سیکورٹی اہلکاروں پر حملے ہو رہے ہیں-
مسلح افراد کے حملوں میں اب تک سیکڑوں مصری فوجی اور سیکورٹی اہلکار ہو چکے ہیں- بعض گروہ منجملہ داعش سے وابستہ ولایت سینا نامی گروہ نے صوبہ سینا میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف اب تک بہت سی کارروائیاں کی ہیں۔
محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کے بعد نئی مصری فوجی حکومت نے فلسطینی عوام کو بھی انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جس سے فلسطین کا علاقہ غزہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اس کی وجہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گزرگاہ کی بندش ہے، اسے مصری حکومت نے گزشتہ 500 دنوں سے بند کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، جمعرات کو غزہ ...
محمد مرسي کو قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ الوقت - مصر کے معزول صدر محمد مرسي کو قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
عرب میڈیا کے حوالے سےموصولہ رپورٹ کے مطابق قاہرہ کی فوجداری عدالت نے ہفتے کو قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے معاملے میں مصر ک ...
محمد مرسی کے خلاف عمر قید کا حکم دیا ہے اور اسی طرح قطر کے لیے جاسوسی کرنے کے لئے الزام میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے دو نامہ نگآروں سمیت چھ افراد کو سزائے موت سنائی تھی۔ یہ کشیدگي جو اس وقت شروع ہوتی تھی اب بھی بدستور جاری ہے۔ مصر کے ایک جج نے دعوی کیا تھا کہ محمد مرسی نے اپنی صدارت کے زمانے میں قومی س ...
محمد مرسی کو موت کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے ان پر دیگر ممالک کے لئے جاسوسی کرنے اور قیدیوں کو جیل سے فرار کرنے میں مدد فراہم کرنے کے الزامات کی تصدیق کی تھی۔
مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کے 100 سے زائد ارکان پر2011 میں سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف تحریک کے دوران جیل ...
محمد مرسی نے شام کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا لیکن اس کے باوجود وزارت دفاع کی جانب سے سفارتی حمایت جاری رہی۔ جنرل عبد الفتاح سمجھتے تھے کہ شام کا قومی امن، مصر کا قومی امن ہے اور شام کی فوج کو ہونے والا ہر نقصان، مصر کی فوج کو ہونے والے نقصان کے مترادف ہے۔ مصر کی فوجی قیادت، شام کی فوج کو ...
محمد مرسی کے اقتدار سے ہٹائے جانے کے زمانے سے غزہ اور سینا کے درمیان سیکڑوں زیر زمین سرنگوں کے خراب ہونے کی وجہ سے کسمپرسی کے عالم میں ہیں۔
علاج و معالجے کے لئے غزہ چھوڑنے کی ہزاروں فلسطینیوں کی کوششیں رائیگاں ہوگئی ہے کیونکہ رفح پاس مہینے کے کچھ ہی ایام میں کھولا جاتا ہے اور رفح پاس ...
محمد مرسی کے اقتدار سے ہٹا دیئے جانے اور السيسی کے اقتدار میں آ جانے کے بعد مصر میں وسیع پیمانے پر بدامنی کے واقعات ہوئے تھے اور مخالفین کی سرکوبی کی گئی تھی۔